اپنی جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رکھیں ہماری Sunblock Cream SPF 60 کے ساتھ
یہ خاص فارمولا آپ کی سکن کو نہ صرف UV Rays سے بچاتا ہے بلکہ اس کو نرم، ہموار اور چمکدار بھی بناتا ہے۔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین، یہ کریم جلد کو چکنائی سے پاک رکھتی ہے اور لمبے وقت تک تحفظ فراہم کرتی ہے۔
اہم فوائد:
سورج کی تیز شعاعوں (UVA/UVB) سے مکمل حفاظت
جلد کو بنائے نرم، گلوئنگ اور فریش
آئل کنٹرول فارمولا (No Greasy Look)
ہر قسم کی سکن کے لیے موزوں
گرمیوں کے موسم کے لیے بہترین انتخاب
ہلکی اور جلدی جذب ہونے والی کریم، جو آپ کی سکن کو بھاری محسوس نہیں ہونے دیتی
ابھی آرڈر کریں اور اپنی سکن کو محفوظ بنائیں
WhatsApp: 03029056830
Website nainaclothes.com
Facebook. Naina Clothes






Reviews
There are no reviews yet.